8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				گلستان جوہر کابینہ  کی ڈویژن پرفیوم چوک کراچی میں ماہانہ دینی حلقےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  گلستان جوہر کابینہ کی ڈویژن پرفیوم چوک کراچی
میں ماہانہ دینی حلقےکاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت
کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’نیت کی اہمیت ‘‘
کےموضوع پربیان کرتےہوئے وضو
کے طریقے کے بارے میں بتایا اور دعوت
اسلامی کے شعبہ جات کےبارےمیں بتاتے ہوئے اپڈیٹ اصطلاحات سے آگاہ کیا اوراپنی قربانی
کےجانورکی   کھال جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پراسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	